ابنا: جمشیدکوارٹر پولیس کے مطابق ملزمان ، فیصل ،سہیل عرف کاشف اور عزیز کو نشترروڈ کے قریب مقابلے کے بعد گرفتار کیا گیا۔ ان کے قبضے سے 2 ٹی ٹی پستول برامد ہوئی ہیں۔
ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔
........
/169
کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر سے پولیس نے مقابلے کے بعد تین ملزموں کو گرفتار کرلیا ہے۔